ur_psa_text_ulb/12/06.txt

7 lines
737 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ غریبوں کی مُصیبت اَور مِسکینوں کی آہوں کے باعِث
خُداوند فرماتاہَے کہ اَب مَیں اُٹھوں گا۔
مَیں اُسے سلامتی دُوں گا جو اُس کے لیے ترستا ہَے۔ \v 7 ۔ اِقوال خُداوند پاک ہَیں۔
تائی ہوئی چاندی کی مانند خارجی مادہ سے مُبّرا اَور ہفت چندمُصَفا ہَیں۔ \v 8 ۔ تُو اَے خُداوند ہماری حفاظت کرے گا۔
اِس پُشت سے ہمیشہ ہمیں بچائے رکھّے گا۔
9۔شریر ہر طرف چلتے پھِرتے ہَیں۔
جب کہ بنی آدم میں سے کمینہ تر لوگ سر بُلند ہوتےہَیں۔