5 lines
544 B
Plaintext
5 lines
544 B
Plaintext
\v 43 ۔ مَیں نے اُنہیں پیس پیس کر ہوا کے غُبار کی مانند بنا دِیا۔
|
||
کُوچوں کی کیِچڑ کی طرح پامال کر دِیا۔ \v 44 ۔ تُو نے مُجھے لوگوں کے جھگڑوں سے رہائی دی۔
|
||
تُو نے مُجھے قوموں کا سر دار بنایا۔
|
||
جس قوم سے مَیں واقِف بھی نہ تھا وہ میری خدمت کرنے لگی۔ \v 45 ۔ کانوں سے سُنتے ہی میری تابعداری کی۔
|
||
پردیسی میرے تابع ہونگے۔ |