6 lines
616 B
Plaintext
6 lines
616 B
Plaintext
\v 5 ۔مُبارَک ہَے وہ آدمی جس نے خُداوند پر توکُّل رکھّا ہُؤا ہَے۔
|
||
مغروروں اَور دروغ دوستوں کی طرف مائل نہیں ہوتا۔ \v 6 ۔ اَے خُداوند میرے خُدا۔
|
||
تُو نے اپنے عجائبات کو کثیر اُلتعداد کر دِیا ہَے۔
|
||
اَور کوئی نہیں جو ہماری بابت تدبیریں کرتے ہُوئے تیری مِثل ہو۔
|
||
اگر مَیں اُن کا ذِکر اَور بیان کرنا چاہوں۔
|
||
تو وہ اِس قدر زیادہ ہَیں کہ شُمار میں نہیں آتے۔ |