ur_psa_text_ulb/18/40.txt

4 lines
503 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 40 ۔ اَور تُو نے جنگ کے لیے میری کَمر کو قُوّت سے باندھا۔
میرے تلے میرے مُخالفوں کو جھُکایا۔ \v 41 ۔ میرے دُشمنوں کی پشت میری طرف پھیر دی۔
اَور میرے کینہ وروں کو نیست و نابُود کر دیا۔ \v 42 ۔ اُنہوں نے پُکارا۔ مگر کوئی نہ تھا جو چھُڑائے۔
خُداوند کا بھی پُکارا۔ پر اُس نے اُن کی نہ سُنی۔