ur_psa_text_ulb/79/08.txt

4 lines
449 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ ہمارے باپ دادا کے گُناہ ہمارے خلاف یاد نہ کر۔
تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچے۔
کیونکہ ہم تو بُہت ہی ذلِیل ہو گئے ہَیں۔ \v 9 ۔ اَے ہماری نجات کے خُدا۔ اپنے نام کے جلال کی خاطِر ہماری مددکر۔
اَور اپنے نام کی خاطِر ۔ ہمیں چُھڑا اَور ہمارے گُناہوں کو بخش دے۔