\v 8 ۔ ہمارے باپ دادا کے گُناہ ہمارے خلاف یاد نہ کر۔ تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچے۔ کیونکہ ہم تو بُہت ہی ذلِیل ہو گئے ہَیں۔ \v 9 ۔ اَے ہماری نجات کے خُدا۔ اپنے نام کے جلال کی خاطِر ہماری مددکر۔ اَور اپنے نام کی خاطِر ۔ ہمیں چُھڑا اَور ہمارے گُناہوں کو بخش دے۔