4 lines
488 B
Plaintext
4 lines
488 B
Plaintext
\v 2 ۔ اَے خُداوند نجات دے ۔کیونکہ دِیندار جاتے رہے ہیں ۔
|
||
بنی آدم میں سے دِیانتداری مِٹ گئی ہَے۔ \v 3 ۔ ہر ایک اپنے ہمسائے سے جھُوٹی باتیں بولتا ہَے۔
|
||
دغا باز لبوں اَور مُنافق دِل سے بات کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ خُداوند تمام دغا باز لبوں کو ۔
|
||
اَور بڑے بول بولنے والی زُبان کو کاٹ ڈالے گا۔ |