\v 2 ۔ اَے خُداوند نجات دے ۔کیونکہ دِیندار جاتے رہے ہیں ۔ بنی آدم میں سے دِیانتداری مِٹ گئی ہَے۔ \v 3 ۔ ہر ایک اپنے ہمسائے سے جھُوٹی باتیں بولتا ہَے۔ دغا باز لبوں اَور مُنافق دِل سے بات کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ خُداوند تمام دغا باز لبوں کو ۔ اَور بڑے بول بولنے والی زُبان کو کاٹ ڈالے گا۔