ur_psa_text_ulb/72/08.txt

4 lines
451 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔ اَور وہ سُمندر سے سُمندر تک۔
اَور دریا سے لے کر اِنتہا ئے زمین تک حُکومت کرے گا۔ \v 9 ۔ اُس کے دُشمن اُس کے آگے جھُکیں گے۔
اَور اُس کے مُخالِف خاک چاٹیں گے۔ \v 10 ۔ ترسیس کے اور جزائر کے بادشاہ نذریں گُزارنیں گے۔
سبا اَور سیبا کے بادشاہ ہدیئے لائیں گے۔