ur_psa_text_ulb/51/01.txt

3 lines
516 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 51 ( میر مغّنی کے لئے۔ زبور از داؤد۔ اُس کے بیت سبع کے پاس جانے کے بعد جب ناتؔن بنی اُس کے پاس آیا۔) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔اپنی رحم دِلی کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔
اَور اپنی رحمتوں کی کثرت کے مُطابق میرے گُناہ مِٹادے۔ \v 2 ۔ میری بَدی کو اچھّی طرح سے مُجھ سے دھو ڈال۔
اَور میری خطا سے مُجھے پاک کر۔