\c 51 ( میر مغّنی کے لئے۔ زبور از داؤد۔ اُس کے بیت سبع کے پاس جانے کے بعد جب ناتؔن بنی اُس کے پاس آیا۔) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔اپنی رحم دِلی کے مُطابِق مُجھ پر رحم کر۔ اَور اپنی رحمتوں کی کثرت کے مُطابق میرے گُناہ مِٹادے۔ \v 2 ۔ میری بَدی کو اچھّی طرح سے مُجھ سے دھو ڈال۔ اَور میری خطا سے مُجھے پاک کر۔