\v 7 ۔اَور مظلُوموں کا حَق محفُوظ رکھتا ہَے۔
اَور بھُوکوں کو روٹی کھِلاتا ہَے۔
خُداوند قیدیوں کو رِہا کرتا ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند اَندھوں کی آنکھیں کھولتا ہَے۔
خُداوند کُبڑوں کو سیدھا کر دیتا ہَے۔
خُداوند صادِقوں سے مُحبّت رکھتا ہَے۔