\v 7 ۔اَور مظلُوموں کا حَق محفُوظ رکھتا ہَے۔ اَور بھُوکوں کو روٹی کھِلاتا ہَے۔ خُداوند قیدیوں کو رِہا کرتا ہَے۔ \v 8 ۔خُداوند اَندھوں کی آنکھیں کھولتا ہَے۔ خُداوند کُبڑوں کو سیدھا کر دیتا ہَے۔ خُداوند صادِقوں سے مُحبّت رکھتا ہَے۔