ur_psa_text_ulb/130/03.txt

3 lines
276 B
Plaintext

\v 3 ۔اَے خُداوند اگر تُو بَدیوں کا یاد رکھنے والا ہو۔
تو اَے خُداوند کون ٹھہرے گا؟ \v 4 ۔لیکن تیرے پاس گُناہوں کی مَغفّرت ہَے۔
تاکہ اَدب سے تیری عِبادَت ہو۔