\v 3 ۔اَے خُداوند اگر تُو بَدیوں کا یاد رکھنے والا ہو۔ تو اَے خُداوند کون ٹھہرے گا؟ \v 4 ۔لیکن تیرے پاس گُناہوں کی مَغفّرت ہَے۔ تاکہ اَدب سے تیری عِبادَت ہو۔