ur_psa_text_ulb/119/11.txt

3 lines
249 B
Plaintext

\v 11 ۔مَیں تیرا قول اپنے دِل میں رکھتا ہُوں۔
تاکہ تیرے خلاف کوئی خطا نہ کُروں۔ \v 12 ۔اَے خُداوند تُو مُبارَک ہَے۔
اپنے قَوانِین مُجھے سِکھا۔