\v 11 ۔مَیں تیرا قول اپنے دِل میں رکھتا ہُوں۔ تاکہ تیرے خلاف کوئی خطا نہ کُروں۔ \v 12 ۔اَے خُداوند تُو مُبارَک ہَے۔ اپنے قَوانِین مُجھے سِکھا۔