ur_psa_text_ulb/119/05.txt

3 lines
259 B
Plaintext

\v 5 ۔کاش میری راہیں ایسی مُستِقل ہوں۔
کہ مَیں تیرے قَوانین کو مانُوں۔ \v 6 ۔جب مَیں تیرے سب اَحکام پر نِگاہ کرُوں گا۔
تو مَیں پریشان نہیں ہُوں گا۔