\v 5 ۔کاش میری راہیں ایسی مُستِقل ہوں۔ کہ مَیں تیرے قَوانین کو مانُوں۔ \v 6 ۔جب مَیں تیرے سب اَحکام پر نِگاہ کرُوں گا۔ تو مَیں پریشان نہیں ہُوں گا۔