ur_psa_text_ulb/108/03.txt

3 lines
286 B
Plaintext

\v 3 ۔اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تعریف کرُوں گا۔
اَور اُمّتوں میں تیری حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 4 ۔کیونکہ تیری شفقت فلک تک۔
اَور تیری صداقت بادلوں تک عظیم ہَے۔