\v 3 ۔اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تعریف کرُوں گا۔ اَور اُمّتوں میں تیری حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 4 ۔کیونکہ تیری شفقت فلک تک۔ اَور تیری صداقت بادلوں تک عظیم ہَے۔