ur_psa_text_ulb/106/01.txt

3 lines
313 B
Plaintext

\c 106 ہلّلُویاہ \v 1 ۔خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔
کیونکہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند کی قُدرت کے کام کو ن بیان کر سکے گا۔
یا اُس کی پُوری سِتائش کون سُنائے گا؟