\c 106 ہلّلُویاہ \v 1 ۔خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔ کیونکہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند کی قُدرت کے کام کو ن بیان کر سکے گا۔ یا اُس کی پُوری سِتائش کون سُنائے گا؟