Thu Jul 02 2020 17:57:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 17:58:00 -05:00
parent c5d2f881d4
commit f241806b84
7 changed files with 27 additions and 1 deletions

5
116/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 12 ۔مَیں اُس کی سب مہربانیوں کے لئے۔
خُداوند کو اِن کے عوض کیا دوں؟ \v 13 ۔مَیں نجات کا پیالہ لے کر۔
خُداوند کا نام لوں گا۔ \v 14 مَیں اُس کی تمام اُمّت کے رُوبرُو۔
خُداوند کے لئے اپنی مَنّتیں پوری کُروں گا۔ \v 15 ۔خُداوند کی نِگاہ میں۔
اُس کے برگُزیدوں کی مَوت بیش بہا ہَے۔

4
116/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 ۔اَے خُداوند مَیں تیرا بند ہ ہُوں۔
مَیں تیرا بندہ یعنی تیری خادمہ کا فرزند ہُوں۔
تُو نے میرے بندھنوں کو کھولا ہَے۔ \v 17 ۔مَیں حمد کا ذَبیحہ تیرے حضُور گُزرانوں گا۔
اَور خُداوند کا نام لُوں گا۔

4
116/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 18 ۔مَیں اُس کی تمام اُمّت کے رُوبرُو۔
خُداوند کے لئے اپنی مَنّتیں پوری کرُوں گا۔ \v 19 ۔یعنی خُداوند کے گھر کی بارگاہوں میں۔
تیرے ہی درمیان اَے یرُوشلیِؔم۔
خُداوند کی حمد کرو۔

3
117/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 117 [ہلّلُویاہ] \v 1 ۔اَے سب قومو خُداوند کی حمد کرو۔
اَے سب اُمّتو! اُس کی ستائش کرو۔ \v 2 ۔کیونکہ ہم پر اُس کی دائمی شفقت ہَے۔
اَور خُداوند کی وفا اَبد تک قائم ہَے۔

2
117/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوند کی تمجید

2
118/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
نجات کے لئے شُکر گُزاری

View File

@ -1024,6 +1024,12 @@
"116-03",
"116-05",
"116-07",
"116-09"
"116-09",
"116-12",
"116-16",
"116-18",
"117-title",
"117-01",
"118-title"
]
}