Thu Jul 02 2020 17:55:59 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-07-02 17:56:00 -05:00
parent c782f5a2e8
commit c5d2f881d4
7 changed files with 26 additions and 2 deletions

3
116/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 116 [ہلّلُویاہ] \v 1 ۔ مَیں خُداوند سےمُحبّت رکھتا ہُوں۔
کیونکہ خُداوند نے میری مِنّت کی آواز سُن لی ہَے۔ \v 2 ۔کیونکہ جس دِن میں مَیں نے اُسے پُکارا۔
اُس نے میری طرف کان جُھکایا۔

4
116/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 3 ۔مَوت کے رَسّوں نے مُجھے اُلجھایا۔
اَور پاتال کے پھندے مُجھ پر آپڑے۔
مَیں تنگی اَور غم میں مُبتلا ہُوں۔ \v 4 ۔اَور مَیں نے خُداوند کے نام کو پُکارا۔
"اَے خُداوند میری جان کو بچا لے"

3
116/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔خُداوند کریم اَور صِدّیق ہَے۔
ہمار ا خُدا رحیم ہَے۔ \v 6 ۔خُداوند چھوٹوں کا حفِیظ ہَے۔
مَیں تو پست ہو گیا تھا لیکن اُسی نے مُجھے بچا لیا۔

4
116/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 7 ۔اَے میری جان اپنے اطِمینان کی طرف رجُوع کر۔
کیونکہ خُداوند نے میرے ساتھ بھلائی کی ہَے۔ \v 8 ۔اُس نے تو میری جان کو مَوت سے ۔
میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے۔
اَور میرے پاؤں کو پھِسلنے سے بچایا ہَے۔

4
116/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔مَیں خُداوند کے حضُور۔
زندوں کی زمین میں چلتا رہُوں گا۔ \v 10 ۔مَیں اُس وقت بھی اِیمان لایا جب مَیں نے کہا۔
کہ "مَیں سخت مُصِیبت میں مُبتلا ہُوں"۔ \v 11 ۔مَیں نے اپنی گھبراہٹ میں کہہِ دِیا۔
کہ "ہر ایک اِنسان فریبی ہَے"۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
زبُور116
زبُور
بچائے ہوئے اِنسان کی شُکر گزُاری

View File

@ -1018,6 +1018,12 @@
"115-09",
"115-12",
"115-15",
"115-17"
"115-17",
"116-title",
"116-01",
"116-03",
"116-05",
"116-07",
"116-09"
]
}