Mon Jun 29 2020 22:12:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:12:16 -05:00
parent 5d47eb1b6d
commit e513e08c11
7 changed files with 31 additions and 6 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\v 17 \v 19 ۔وہ اپنے گُناہ کے سبب سے بیمار ہونے لگے۔
اَور اپنی بَدیوں کے سبب سےمُصِیبت میں پڑے۔
\v 18 18۔وہ ہر طرح کی خُوراک سے مُتنِفر ہو گئے۔
اَور مَوت کے دروازوں کے نزدِیک آگئے۔
19۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
\v 17 ۔وہ اپنے گُناہ کے سبب سے بیمار ہونے لگے۔
اَور اپنی بَدیوں کے سبب سےمُصِیبت میں پڑے۔ \v 18 ۔وہ ہر طرح کی خُوراک سے مُتنِفر ہو گئے۔
اَور مَوت کے دروازوں کے نزدِیک آگئے۔ \v 19 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے خلاصی دی۔

6
107/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 20 ۔اُس نے اپنا کلام بھیجا تاکہ اُنہیں شِفا دے۔
اَور اُنہیں ہلاکت سے رِہائی دے۔ \v 21 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے
بنی آدم کی خاطِر کِئے۔
اُس کی شکُر گُزاری ادا کریں۔ \v 22 ۔اَور وہ حمد کے ذَبیحے گُزرانیں۔
اَور خُوشی سے للکارتے ہُوئے اُس کے کاموں کا بیان کریں۔

3
107/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 ۔جو سمُندر میں جہازوں پر جاتے تھے۔
تاکہ پانی کی وُسعت پر تجارت کریں۔ \v 24 ۔اُنہوں نے خُداوند کے کام۔
اَور سمُندر میں اُس کے عجائبات دیکھے۔

4
107/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 25 ۔اُس کے کہنے پر ایسی طُوفانی ہَوا اُٹھی۔
جس نے اُس کی موجوں کو اُوپر اُٹھایا۔ \v 26 ۔وہ اَفلاک تک چڑھتے اَور گہرائیوں تک اُترتے تھے۔
اَور وہ مُصِیبت کے سبب سے پِگھل گئے۔ \v 27 ۔ وہ متوالے کی طرح ڈگمگانے اَور لڑکھڑانے لگے۔
اَور اُن کی ساری مہارت جاتی رہی۔

4
107/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 28 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے باہر نِکالا۔ \v 29 ۔اُس نے تُند ہوا کو دھیما کر دِیا۔
اَور سُمندر کی موجیں ٹھہر گئیں۔ \v 30 ۔اَور وہ خُوش ہوئے اِس لئے کہ وہ تھم گئیں۔
اَور وہ اُنہیں بندر گاہ مقصُود تک لے گیا۔

4
107/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 31 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے بنی آدم کی خاطر کِئے۔
اُس کی شکُر گُزاری ادا کریں۔ \v 32 ۔اَور وہ اُمّت کے مجمع میں اُس کا شُکر کریں۔
اَور بزرُگوں کی مجِلس میں اُس کی حمد کریں۔

View File

@ -950,6 +950,12 @@
"107-04",
"107-08",
"107-11",
"107-14"
"107-14",
"107-17",
"107-20",
"107-23",
"107-25",
"107-28",
"107-31"
]
}