Mon Jun 29 2020 22:10:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:10:17 -05:00
parent 41bd847897
commit 5d47eb1b6d
7 changed files with 33 additions and 5 deletions

View File

@ -1,6 +1,4 @@
\c 107 \v 1 ۔خُداوند کا شکُر کرو اِس لئے کہ وہ نیک ہَے۔
اِس لئے کہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔
\v 2۔خُداوند کے وہ چھُڑائے ہُوئے یُوں کہیں۔
جِنہیں اُس نے مُخالِف کے ہاتھ سے چھُڑا لِیا ہَے۔
\v 3۔اَور اُنہیں مُلک مُلک سے فراہم کِیا۔
اِس لئے کہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند کے وہ چھُڑائے ہُوئے یُوں کہیں۔
جِنہیں اُس نے مُخالِف کے ہاتھ سے چھُڑا لِیا ہَے۔ \v 3 ۔اَور اُنہیں مُلک مُلک سے فراہم کِیا۔
مشرق و مغرب سے۔ شِمال و جنُوب سے۔

5
107/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 4 ۔وہ بِیابان میں اَور صحرا میں بھٹکتے پھِرے۔
اُنہیں بسنے کے لئے کِسی شہر کی راہ نہ مِلی۔ \v 5 ۔وہ بھُوکے اَور پیاسے تھے۔
اَور اُن کی جان اُن میں غش کھاتی تھی۔ \v 6 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے رِہائی دی۔ \v 7 ۔اَور سیدھی راہ سے اُنہیں لے گیا۔
تاکہ بسنے کے لئے کِسی شہر میں جا پُہنچیں

5
107/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 8 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے بنی آدم کی خاطر کِئے۔
اُس کی شُکر گُزاری ادا کریں۔ \v 9 ۔کیونکہ اُس نے ترستی جان کو سیر کر دِیا۔
اَور بھُوکی جان کو اچھیّ چیزوں سے بھر دِیا۔ \v 10 ۔وہ مُصِیبت اَور لوہے کے اسیر ہو کر۔
تارِیکی اَور مَوت کے سائے میں بیٹھے تھے۔

4
107/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔کیونکہ اُنہوں نے خُدا کے اَحکام سے سرکشی کی۔
اَور حَق تعالیٰ کی مشورت کو حقِیر جانا۔ \v 12 ۔تو اُس نے اُن کے دِل کو مُشقّت سے عاجِز کِیا۔
اُنہوں نے جُنبش کھائی اَور کوئی نہ تھا جو مدد کرے۔ \v 13 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے خلاصی دی۔

5
107/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔اَور اُنہیں تارِیکی اَور مَوت کے سائے سے نِکال لایا۔
اَور اُن کے بندھنوں کو توڑ ڈالا۔ \v 15 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے بنی آدم کی خاطر کِئے۔
اُس کی شکُر گُزاری ادا کریں۔ \v 16 ۔کیونکہ اُس نے پیِتل کے دروازے توڑ ڈالے۔
اَور لوہے کی سلاخیں چُور چُور کر دیں۔

6
107/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 17 \v 19 ۔وہ اپنے گُناہ کے سبب سے بیمار ہونے لگے۔
اَور اپنی بَدیوں کے سبب سےمُصِیبت میں پڑے۔
\v 18 18۔وہ ہر طرح کی خُوراک سے مُتنِفر ہو گئے۔
اَور مَوت کے دروازوں کے نزدِیک آگئے۔
19۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے خلاصی دی۔

View File

@ -945,6 +945,11 @@
"106-42",
"106-44",
"106-47",
"107-title"
"107-title",
"107-01",
"107-04",
"107-08",
"107-11",
"107-14"
]
}