Mon Jun 29 2020 22:08:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:08:16 -05:00
parent 2866d12931
commit 41bd847897
8 changed files with 35 additions and 5 deletions

View File

@ -1,8 +1,6 @@
\v 37 ۔اُنہوں نے شیاطِین کے لئے۔
اپنے بیٹوں اَور بیٹیوں کو قُربان کِیا۔
\v 38 38۔اَور معصوُم خُون بہایا۔
اپنے بیٹوں اَور بیٹیوں کو قُربان کِیا۔ \v 38 ۔اَور معصوُم خُون بہایا۔
یعنی اپنے اُن بیٹوں اَور بیٹیوں کا خُون
جنہیں اُنہوں نے کِنعاؔن کے بُتوں کے لئے قرُبان کِیا۔
اَور زمین خُون سے ناپاک ہو گی۔
\v 39 39۔اَور وہ اپنے اَعمال سے غلیظ ہو گئے۔
اَور زمین خُون سے ناپاک ہو گی۔ \v 39 ۔اَور وہ اپنے اَعمال سے غلیظ ہو گئے۔
اَوراپنے اَفعال سے زِنا کار ٹھہرے۔

3
106/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 40 ۔ اَورخُداوند کا غضب اُس کی اُمّت پر بھڑکا۔
اَوراُسے اپنی مِیرَاث سے کراہّیت آئی۔ \v 41 ۔اَور اُس نے اُنہیں غیر قوموں کے ہاتھ میں کر دِیا۔
اَوراُن سے نفرت رکھنے والے اُن پر مُسلّطِ ہو گئے۔

4
106/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 42 ۔ اَوراُن کے دُشمنوں نے اُنہیں تنگ کِیا۔
اَور وہ اُن کے ہاتھ کے ماتحت ذِلیل ہو گئے۔ \v 43 ۔اُس نے اکثر اوقات اُنہیں چھُڑایا۔
لیکن اُنہوں نے اپنی مشورتوں سے اُسے غُصّہ دِلایا۔
اَور وہ اپنی بَدیوں کے سبب سے پست ہو گئے۔

3
106/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 44 ۔لیکن اُس نے اُن کی فریا دسُن کر۔
اُن کی مُصِیبت پر نظر کی۔ \v 45 ۔اَور اُن کی خاطر اَپنے عہد کو یاد فرمایا۔
اَور وہ اپنی رحمت کی فراوانی کے مُطابِق پچھتایا۔ \v 46 ۔اَور جِنہوں نے اُنہیں اسیر کِیا تھا۔

8
106/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,8 @@
\v 47 ۔اُن سب کے دِل میں اُن کے لئے رحم ڈالا۔
اَے خُداوند ہمارے خُدا۔ ہمیں بچا۔
اَور قوموں میں سے ہمیں فراہم کر۔
تاکہ ہم تیرے قُدُّوس نام کا شکُر کریں۔
اَور تیری حمد و ثنا پر فخر کریں۔ \v 48 ۔خُداوند اِسرؔائیل کا خُدا۔
اَبدُالآباد تک مُبارَک ہو۔
اَور ساری اُمّت کہے آمین۔
ہلّلُویاہ

6
107/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\c 107 \v 1 ۔خُداوند کا شکُر کرو اِس لئے کہ وہ نیک ہَے۔
اِس لئے کہ اُس کی رحمت اَبد تک ہَے۔
\v 2۔خُداوند کے وہ چھُڑائے ہُوئے یُوں کہیں۔
جِنہیں اُس نے مُخالِف کے ہاتھ سے چھُڑا لِیا ہَے۔
\v 3۔اَور اُنہیں مُلک مُلک سے فراہم کِیا۔
مشرق و مغرب سے۔ شِمال و جنُوب سے۔

2
107/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
رِہائی کے لئے شکُر گزاری

View File

@ -939,6 +939,12 @@
"106-26",
"106-28",
"106-30",
"106-32"
"106-32",
"106-37",
"106-40",
"106-42",
"106-44",
"106-47",
"107-title"
]
}