Mon Jun 29 2020 22:06:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
3b08c65d2b
commit
2866d12931
|
@ -1,4 +1,3 @@
|
|||
\v 24 \v 25 ۔اَور اُنہوں نے اُس دِل پذیر سَرزمین کو حقِیر جانا۔
|
||||
اَور اُس کے کلام کا یقین نہیں کِیا۔
|
||||
25۔اَور اپنے خَیموں میں کُڑ کُڑائے۔
|
||||
\v 24 ۔اَور اُنہوں نے اُس دِل پذیر سَرزمین کو حقِیر جانا۔
|
||||
اَور اُس کے کلام کا یقین نہیں کِیا۔ \v 25 ۔اَور اپنے خَیموں میں کُڑ کُڑائے۔
|
||||
اَور خُداوند کی اِطاعت نہ کی۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 26 ۔اَور اُس نے اپنا ہاتھ اُوپر اُٹھا کر قَسم کھائی۔
|
||||
کہ مَیں اُنہیں بِیابان میں پست کُروں گا۔ \v 27 ۔اَور اُن کی نسل قوموں میں پراگندہ کُروں گا۔
|
||||
اَور اُنہیں مُمالِک میں مُنتشر کُروں گا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 28 ۔وہ بَعلَ فغور کو پوجنے لگے۔
|
||||
اَور بتوں کے ذبیحے کھائے۔ \v 29 ۔اَور اُنہوں نے اپنے اعمال سے اُسے غُصّہ دِلایا۔
|
||||
تو وَبا اُن پر ٹوٹ پڑی۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 30 ۔تب فیِخاؔس اُٹھا اَور عدالت کی۔
|
||||
تو وَبا موقُوف ہو گئی۔ \v 31 ۔اَور یہ اُس کے لئے پُشت در پُشت۔
|
||||
اَبداً اَجر کا باعِث محُسوب ہُؤا۔
|
|
@ -0,0 +1,6 @@
|
|||
\v 32 ۔اَور اُنہوں نے اُسے مریؔبہ کے چشمے پر بھی غُصّہ دِلایا۔
|
||||
اَور اُن کے سبب سے مُوسؔیٰ کو نُقصان پُہنچا۔ \v 33 ۔کیونکہ اُنہوں نے اُسے ناگوار کر دِیا۔
|
||||
اَور وہ اپنے لبوں سے بے جا بول اُٹھا۔ \v 34 ۔اُنہوں نے اُن غیر قوموں کو ہلا ک نہ کِیا۔
|
||||
جِن کی بابت خُداوند نے اُنہیں حُکم دِیا تھا۔ \v 35 ۔بلکہ وہ غیر قوموں ہی سے مِل گئے۔
|
||||
اَور اُن کے سے کام سِیکھ لئے۔ \v 36 ۔اُنہوں نے اُن کے بُتوں کی پرستش کی۔
|
||||
اَور یہ اُن کے لئے پھندا ٹھہرا۔
|
|
@ -0,0 +1,8 @@
|
|||
\v 37 ۔اُنہوں نے شیاطِین کے لئے۔
|
||||
اپنے بیٹوں اَور بیٹیوں کو قُربان کِیا۔
|
||||
\v 38 38۔اَور معصوُم خُون بہایا۔
|
||||
یعنی اپنے اُن بیٹوں اَور بیٹیوں کا خُون
|
||||
جنہیں اُنہوں نے کِنعاؔن کے بُتوں کے لئے قرُبان کِیا۔
|
||||
اَور زمین خُون سے ناپاک ہو گی۔
|
||||
\v 39 39۔اَور وہ اپنے اَعمال سے غلیظ ہو گئے۔
|
||||
اَوراپنے اَفعال سے زِنا کار ٹھہرے۔
|
|
@ -934,6 +934,11 @@
|
|||
"106-13",
|
||||
"106-16",
|
||||
"106-19",
|
||||
"106-22"
|
||||
"106-22",
|
||||
"106-24",
|
||||
"106-26",
|
||||
"106-28",
|
||||
"106-30",
|
||||
"106-32"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue