Mon Jun 29 2020 22:04:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-29 22:04:16 -05:00
parent 011ab7fc5e
commit 3b08c65d2b
7 changed files with 32 additions and 1 deletions

4
106/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔اَور کیِنہ ور کے ہاتھ سے اُنہیں بچایا۔
اَور دُشمن کے ہاتھ سے اُنہیں چھُڑایا۔ \v 11 ۔اَور پانی نے اُن کے مُخالفوں کو چھُپا لِیا۔
یہاں تک کہ اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔ \v 12 ۔تب اُنہوں نے اُس کے کلام کا یقین کِیا۔
اَور اُنہوں نے اُس کی حمد و ثناء کی۔

4
106/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔وہ جلد ہی اُس کے کاموں کو بھُول گئے۔
اَور اُس کی مشورت کا انتظار نہ کِیا۔ \v 14 ۔اَور اُنہوں نے بِیابان میں حِرص۔
اَور صحرا میں خُدا کو آزمایا۔ \v 15 ۔تو اُس نے اُن کی درخواست پُوری کر دی۔
پر اُن میں لاغری بھیجی۔

4
106/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 ۔اُنہوں نے خَیمہ گاہ میں مُوسؔیٰ پر۔
اَور خُداوند کے مخصُوص ہارُوؔن پر حسد کِیا۔ \v 17 ۔زمین پھٹی اَور داتن کو نِگل گئی۔
اَور ابیراؔم کے گروہ کو ڈھانپ لِیا۔ \v 18 ۔اَور اُن کے مجمع میں آگ بھڑکی۔
شُعلے نے شریروں کو جَلا دِیا۔

4
106/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 ۔ اُنہوں نے حورؔب پر ایک بچھڑا بنایا۔
اَور سونے کی ڈھالی ہُوئی مُورت کی پُوجا کی۔ \v 20 ۔اَور اُنہوں نے اپنے جلا ل کو۔
گھاس کھانے والے بَیل کی شکل سے بدل ڈالا۔ \v 21 ۔وہ اُس خُدا کو بھُول گئے جس نے اُنہیں بچایا تھا۔
اَور جِس نے مِصؔر میں مُعجزے کِئے تھے۔

5
106/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 22 ۔یعنی حاؔم کی سَرزمین میں عجائبات۔
اَور بُحر قُلزمؔ پر تعُّجب انگیز کام کئے۔ \v 23 ۔ اَور وہ کہنے لگا کہ مَیں اِنہیں فنا کر دیتا۔
اگر میرا برگُزیدہ مُوسؔیٰ۔
میرے حضُور بیچ میں نہ آتا۔
کہ میرے غضب کو اُنہیں فنا کرنے سے روک دے۔

4
106/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 24 \v 25 ۔اَور اُنہوں نے اُس دِل پذیر سَرزمین کو حقِیر جانا۔
اَور اُس کے کلام کا یقین نہیں کِیا۔
25۔اَور اپنے خَیموں میں کُڑ کُڑائے۔
اَور خُداوند کی اِطاعت نہ کی۔

View File

@ -928,6 +928,12 @@
"106-title",
"106-01",
"106-03",
"106-06"
"106-06",
"106-08",
"106-10",
"106-13",
"106-16",
"106-19",
"106-22"
]
}