Sat Jun 06 2020 15:28:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:28:49 -05:00
parent 6b232707ca
commit e23112a225
4 changed files with 14 additions and 1 deletions

3
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔ مَیں تُجھ میں خُوش اَور شاد مان رہُوں گا۔
اَے حَق تعالٰی مَیں تیرے نام کی مَدح سرائی کرُوں گا۔ \v 4 ۔ (ب) کیونکہ میرے دُشمن پیچھے ہٹ گئے ہَیں۔
وہ گِر پڑے ہَیں اَور تیرے حضُور ہلاک ہُوئے ہَیں۔

3
09/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ کیونکہ تُو نے میرا حَق اَور میرا مُقدّمہ سنبھالا ہَے
عادِل مُنصف ہوتے ہُوئے تُو تخت نِشین ہُؤا ہَے۔ \v 6 ۔(ج) تُو نے غیر قوموں کو جھڑکا ہَے۔ شریر کو ہلاک کِیا ہَے۔
اُن کا نام اَبدُ الاباد تک مِٹا ڈالا ہَے۔

3
09/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔دُشمن تمام ہوگئے ہَیں وہ ہمیشہ کے لئے تباہ ہوگئے ہَیں۔
اَور تُو نے شہروں کو برباد کر دِیا ہَے ۔اُن کا ذِکر تک مِٹ گیا ہَے۔ \v 8 ۔( ہ ) لیکن خُداوند اَبد تک تخت نشین ہَے۔
اُس نے اپنا تخت انصاف کے لیے تیاّر کیا ہَے۔

View File

@ -82,6 +82,10 @@
"08-03",
"08-06",
"08-09",
"09-title"
"09-title",
"09-01",
"09-03",
"09-05",
"09-07"
]
}