Sat Jun 06 2020 15:26:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:26:49 -05:00
parent 6776ab57aa
commit 6b232707ca
5 changed files with 16 additions and 1 deletions

4
08/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 6 ۔ تُو نے اُسے فرشتوں سے کُچھ ہی کم تر بنایا ہَے۔
اَورشان اَور شوکت کا تاج اُس پر رکھّا ہَے۔ \v 7 ۔ تُو نے اُسے اپنے ہاتھ کے کاموں پر اختیار بخشا ہَے۔
تُو نے تمام چیزیں اُس کے قدموں کے نیچے کر دی ہَیں۔ \v 8 ۔ سب بھیڑ بکریاں اَور گائے بَیل۔
بلکہ سب جنگلی چو پائے۔

4
08/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 9 ۔ آسمان کے پرندے ۔اَور دریا کی مچھلیاں ۔
اَور ہر ایک چیز جو سُمندروں کی راہوں میں چلتی پھِرتی ہَے۔
10۔ اَے خُداوند ہمارے خُداوند۔
تمام زمین پر تیرا نام کیا ہی عظیم اُلشان ہَے۔

2
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 9 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " مَوت لَبیّن" مزمُور از داؤد) \v 2 ۔ (الف) اَے خُداوند مَیں اپنے سارےدِل سے تیرا شکر کرُوں گا۔
مَیں تیرے تمام عجائبات کا بیان کرُوں گا۔

2
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
مُخالِفین کی شِکسَت پر شکُر گُزاری

View File

@ -79,6 +79,9 @@
"07-17",
"08-title",
"08-01",
"08-03"
"08-03",
"08-06",
"08-09",
"09-title"
]
}