ur_psa_text_ulb/08/06.txt

4 lines
462 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ تُو نے اُسے فرشتوں سے کُچھ ہی کم تر بنایا ہَے۔
اَورشان اَور شوکت کا تاج اُس پر رکھّا ہَے۔ \v 7 ۔ تُو نے اُسے اپنے ہاتھ کے کاموں پر اختیار بخشا ہَے۔
تُو نے تمام چیزیں اُس کے قدموں کے نیچے کر دی ہَیں۔ \v 8 ۔ سب بھیڑ بکریاں اَور گائے بَیل۔
بلکہ سب جنگلی چو پائے۔