Thu Jun 18 2020 22:13:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-18 22:13:57 -05:00
parent ea6fe7aa0a
commit dfd1fab906
6 changed files with 23 additions and 1 deletions

3
73/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔اِس لئے کہ اُنہیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔
وہ تندرُست اَور جسیم ہوتے ہَیں۔ \v 5 ۔وہ بشری مُصائِب میں نہیں پڑتے۔
اور نہ اَور آدمیوں کی طرح اُن پر آفت آتی ہے۔

3
73/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔اِس لئے غرُور اُن کی گردن کا طوق ہوتا ہے۔
اَور وہ ظُلم سے مُلبّس ہوتے ہَیں۔ \v 7 ۔اُن کی شرارت کثافت سے نکلتی ہَے۔
اُن کا باطِن تصوُّرات سے لبریز ہوتا ہَے۔

3
73/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔ وہ طعنہ مارتے اَور بَد اندیشی سے بولتے ہَیں۔
وہ اُوپر سے ظُلم کی دھمکی دیتے ہَیں۔ \v 9 ۔وہ اپنے مُنہ سے آسمان پر چڑھائی کرتے ہَیں۔
اور اپنی زُبان سے زمین کی سیر کرتے ہَیں۔

4
73/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔اس لئے میری قوم اُن کی طرف رجُوع لاتی ہَے۔
اور وہ جی بھر کر پانی پیتے ہَیں۔ \v 11 ۔اور کہتے ہَیں کہ "خُدا کو کیسے معلُوم ہَے۔"
اَور "کیا حَق تعالیٰ کو کُچھ علِم ہَے؟" \v 12 ۔دیکھو۔ شریرویسے ہی ہَیں۔
اَور وہ سدا مُطمئن ہو کر دولت بڑھاتے ہَیں۔

4
73/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 13 ۔تو کیا مَیں بے فائدہ اپنا دِل صاف رکھتا رہا!
اور پاکیزگی میں اپنے ہاتھ دھوتا رہا! \v 14 ۔کیونکہ مَیں ہر وقت کوڑا۔
بلکہ روز بروز تازیانہ کھاتا ہُوں۔ \v 15 ۔اگر مَیں سوچتا کہ مَیں اُن ہی کی طرح بولوُں۔
تو میں تیرے فرزندوں کی پُشت سے بے وفائی کرتا۔

View File

@ -614,6 +614,11 @@
"72-17",
"72-18",
"73-title",
"73-01"
"73-01",
"73-04",
"73-06",
"73-08",
"73-10",
"73-13"
]
}