Mon Jun 08 2020 19:31:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-08 19:31:46 -05:00
parent 749bda4fbf
commit decf972cca
6 changed files with 26 additions and 4 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
\v 20 \v 21 ۔ مگر تُو اَے خُداوند ۔دُور نہ رہ۔
اَے میرے مدد گار۔ میری کمک کے لئے جلد آ۔
21۔میری جان کو تلوار سے۔
\v 20 ۔ مگر تُو اَے خُداوند ۔دُور نہ رہ۔
اَے میرے مدد گار۔ میری کمک کے لئے جلد آ۔ \v 21 ۔میری جان کو تلوار سے۔
اَور میری زندگی کو کُتّے کی گِرفت سے چھُڑا۔

3
22/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 ۔ مُجھے شیر کے مُنہ سے۔
بلکہ مُجھ بے چارے کو سانڈوں کے سینگوں سے بھی بچا۔ \v 23 ۔ مَیں اپنے بھائیوں میں تیرا نام مُشہور کرُوں گا۔
جماعت کے درمیان تیری حمد کرُوں گا۔

6
22/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 24 ۔ " اَے تُم جو خُداوند سے ڈرتے ہو ۔اُس کی حمد کرو۔
اَے یَعقُوؔب کی کُل نسل اُس کی تمجید کرو۔
اَے اسرائیؔل کی تمام اولاد اُس کی تعظیم کرو۔ \v 25 ۔ کیونکہ اُس نے دُکھی کے دُکھ کی تحقیر نہیں کی۔
اَور نہ اُس سے بیزار ہُؤا۔
اور نہ اپنا منہ اُس سے چھپایا
بلکہ جب اُس نے اُسے پُکارا تو اُس کی سُن لی۔"

4
22/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 26 ۔ مَیں تیری عِنایت سے بڑے مجمع میں ثنا خوانی کرتا ہُوں۔
مَیں اُن کے رُوبرُو جو اُس سے ڈرتے ہَیں اپنی نذریں ادا کرُوں گا۔ \v 27 ۔ غریب کھائیں گے اَورسیر ہوں گے۔
خُداوند کے طالِب اُس کی حمد کریں گے۔
تُمہارے دِل اَبد تک زِندہ رہیں۔

6
22/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 28 \v 29 ۔زمین کی تمام حُدود ۔
یاد کریں گی اَور خُداوند کی طرف رجوع لائیں گی۔
اَور قوموں کے سب گھرانے۔
اُس کے رُوبُرو سجدہ کریں گے۔
29۔ کیونکہ سلطنت خُداوند کی ہَے۔
اَور وہی قوموں پر حُکومت کرے گا۔

View File

@ -195,6 +195,10 @@
"22-11",
"22-14",
"22-16",
"22-18"
"22-18",
"22-20",
"22-22",
"22-24",
"22-26"
]
}