Mon Jun 08 2020 19:29:45 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-08 19:29:46 -05:00
parent 94bb878f41
commit 749bda4fbf
6 changed files with 26 additions and 1 deletions

4
22/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 11 ۔ مَیں پیدائش ہی سے تُجھ پر چھوڑا گیا۔
میری ماں کے بطن ہی سے تُو میرا خُدا ہَے۔ \v 12 ۔ مُجھ سے دُور نہ رہ کیونکہ مَیں مُصیبت میں مُبتلا ہُوں۔
قریب ہو۔ کیونکہ کوئی نہیں جو مدد کرے۔ \v 13 ۔بُہت سے بیل مُجھے گھیرے ہُوئے ہَیں۔
بسنی سانڈ میری چاروں طرف ہَیں۔

5
22/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 14 ۔ وہ پھاڑنے اَور گرجنے والے شیر کی مانند،
مُجھ پر مُنہ پسارتے ہَیں۔ \v 15 ۔ مَیں پانی کی طرح بہایا ہُؤا ہُوں۔
اَور میری سب ہڈیاں اُکھڑی ہُوئی ہَیں۔
میرا دِل موم کی طرح ہو گیا ہَے۔
اَور میرے سینے میں پگھل جاتا ہَے۔

5
22/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 16 ۔ میرا گلا ٹھیکرے کی طرح خُشک ہوگیا ہَے۔
اَور میری زُبان میرے تالو سے چِپک گئی ہَے۔
اَور تُو نے مُجھے مَوت کی خاک میں مِلا دِیا ہَے۔ \v 17 ۔کیونکہ بُہت سے کُتے مُجھے گھیرے ہُوئے ہَیں۔
بَدکرداروں کا گروہ میری چاروں طرف ہَے۔
اُنہوں نے میرے ہاتھ اَور میرے پاؤں چھید ڈالے ہَیں۔

3
22/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔ مَیں اپنی سب ہَڈیاں گِن سکتا ہُوں۔
پر وہ مجھے تاکتے اَور دیکھ کر خُوش ہوتے ہَیں۔ \v 19 ۔وہ میرے کپڑے آپس میں بانٹتے۔
اَور میرے لباس پر قُرعہ ڈالتے ہَیں۔

4
22/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 20 \v 21 ۔ مگر تُو اَے خُداوند ۔دُور نہ رہ۔
اَے میرے مدد گار۔ میری کمک کے لئے جلد آ۔
21۔میری جان کو تلوار سے۔
اَور میری زندگی کو کُتّے کی گِرفت سے چھُڑا۔

View File

@ -191,6 +191,10 @@
"22-01",
"22-03",
"22-06",
"22-09"
"22-09",
"22-11",
"22-14",
"22-16",
"22-18"
]
}