Sat Jun 06 2020 15:12:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:12:49 -05:00
parent 7450b6788e
commit d43416aea1
4 changed files with 22 additions and 1 deletions

6
05/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 7 ۔ تُو اُن سب کو جو جھُوٹ بولتے ہَیں ہلاک کرتا ہَے۔
خُون خوار اَور دغا باز شخص سے
خُداوند کو سخت نفرت ہَے۔ \v 8 ۔ لیکن مَیں تیری رحمت کی کثرت کے باعِث
تیرے گھر میں داخِل ہُوں گا۔
اَے خُداوند مَیں تیرے خوف میں
تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کرکے سجدَہ کرُوں گا۔

5
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 9 ۔ میری دُشمنوں کے باعِث مُجھے اپنی صداقت میں چلا۔
میرے آگے آگے اپنی راہ ہموار کر۔ \v 10 ۔ کیونکہ اُن کے مُنہ میں خلُوص نہیں۔
اُن کے دِل میں شراتیں سُوجھتی ہَیں۔
اُن کا گلا کھُلی قبر ہَے۔
وہ اپنی زُبان سے خُوشامد کرتے ہَیں۔

7
05/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,7 @@
\v 11 ۔ اَے خُدا تُو اُنہیں تنبیہہ کر۔
وہ اپنے ہی مشوروں سے گِر پڑیں۔
اُن کے کثیر گُناہوں کے سبب سے اُنہیں خارِج کر دے
کیونکہ وہ تیرے خلاف سرکش بنے ہُوئے ہَیں۔ \v 12 ۔ مگر تیرے تمام پناہ گیر شادمانی کریں۔
وہ اَبد تک خُوشی سے للکاریں۔
اَور تُو اُن کی نِگہبانی کرے ۔اَور وہ تُجھ میں خُوش رہیں۔
جو تیرے نام کو عزیز رکھتے ہَیں۔

View File

@ -58,6 +58,9 @@
"04-04",
"04-06",
"05-01",
"05-04"
"05-04",
"05-07",
"05-09",
"05-11"
]
}