diff --git a/05/07.txt b/05/07.txt new file mode 100644 index 0000000..dcebf23 --- /dev/null +++ b/05/07.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 7 ۔ تُو اُن سب کو جو جھُوٹ بولتے ہَیں ہلاک کرتا ہَے۔ +خُون خوار اَور دغا باز شخص سے +خُداوند کو سخت نفرت ہَے۔ \v 8 ۔ لیکن مَیں تیری رحمت کی کثرت کے باعِث +تیرے گھر میں داخِل ہُوں گا۔ +اَے خُداوند مَیں تیرے خوف میں +تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کرکے سجدَہ کرُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/09.txt b/05/09.txt new file mode 100644 index 0000000..22bde8e --- /dev/null +++ b/05/09.txt @@ -0,0 +1,5 @@ +\v 9 ۔ میری دُشمنوں کے باعِث مُجھے اپنی صداقت میں چلا۔ +میرے آگے آگے اپنی راہ ہموار کر۔ \v 10 ۔ کیونکہ اُن کے مُنہ میں خلُوص نہیں۔ +اُن کے دِل میں شراتیں سُوجھتی ہَیں۔ +اُن کا گلا کھُلی قبر ہَے۔ +وہ اپنی زُبان سے خُوشامد کرتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/11.txt b/05/11.txt new file mode 100644 index 0000000..a60c1b6 --- /dev/null +++ b/05/11.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 11 ۔ اَے خُدا تُو اُنہیں تنبیہہ کر۔ +وہ اپنے ہی مشوروں سے گِر پڑیں۔ +اُن کے کثیر گُناہوں کے سبب سے اُنہیں خارِج کر دے +کیونکہ وہ تیرے خلاف سرکش بنے ہُوئے ہَیں۔ \v 12 ۔ مگر تیرے تمام پناہ گیر شادمانی کریں۔ +وہ اَبد تک خُوشی سے للکاریں۔ +اَور تُو اُن کی نِگہبانی کرے ۔اَور وہ تُجھ میں خُوش رہیں۔ +جو تیرے نام کو عزیز رکھتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index db2b441..ad4a3a2 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -58,6 +58,9 @@ "04-04", "04-06", "05-01", - "05-04" + "05-04", + "05-07", + "05-09", + "05-11" ] } \ No newline at end of file