Sat Jun 06 2020 15:44:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:44:49 -05:00
parent 5e02dbff95
commit ce6cb6b030
5 changed files with 17 additions and 2 deletions

View File

@ -2,4 +2,6 @@
خُداوند فرماتاہَے کہ اَب مَیں اُٹھوں گا۔
مَیں اُسے سلامتی دُوں گا جو اُس کے لیے ترستا ہَے۔ \v 7 ۔ اِقوال خُداوند پاک ہَیں۔
تائی ہوئی چاندی کی مانند خارجی مادہ سے مُبّرا اَور ہفت چندمُصَفا ہَیں۔ \v 8 ۔ تُو اَے خُداوند ہماری حفاظت کرے گا۔
اِس پُشت سے ہمیشہ ہمیں بچائے رکھّے گا۔
اِس پُشت سے ہمیشہ ہمیں بچائے رکھّے گا۔
9۔شریر ہر طرف چلتے پھِرتے ہَیں۔
جب کہ بنی آدم میں سے کمینہ تر لوگ سر بُلند ہوتےہَیں۔

2
13/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 13 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے زبور از داؤد) \v 2 ۔ کب تک اَے خُداوند ۔ کیا تُو مُجھے قطعا بھُولا رہے گا۔
کب تک اپنا چہرہ مُجھ سے چھُپائے رکھّے گا۔

5
13/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔ کب تک مَیں اپنے جی میں غم کرتا رہُوں ۔
اپنے دِل میں روز مرّہ رنج کِیا کرُوں
کب تک میرا دُشمن مُجھ پر سر بُلند رہے گا۔ \v 4 ۔ اَے خُداوند میرے خُدا توجُہ کر اَور میری سُن لے۔
میری آنکھیں روشن کر دے۔
ایسا نہ ہو کہ مَیں مَوت کی نیند سو جاؤں۔

2
13/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
غم زدہ کی دعا

View File

@ -109,6 +109,10 @@
"12-title",
"12-01",
"12-02",
"12-05"
"12-05",
"12-06",
"13-title",
"13-01",
"13-03"
]
}