Sat Jun 06 2020 15:42:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
b24dd96f8b
commit
5e02dbff95
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 12 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے نیچی آواز سے زبور از داؤد)
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 2 ۔ اَے خُداوند نجات دے ۔کیونکہ دِیندار جاتے رہے ہیں ۔
|
||||
بنی آدم میں سے دِیانتداری مِٹ گئی ہَے۔ \v 3 ۔ ہر ایک اپنے ہمسائے سے جھُوٹی باتیں بولتا ہَے۔
|
||||
دغا باز لبوں اَور مُنافق دِل سے بات کرتا ہَے۔ \v 4 ۔ خُداوند تمام دغا باز لبوں کو ۔
|
||||
اَور بڑے بول بولنے والی زُبان کو کاٹ ڈالے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 5 ۔ یعنی اُنہیں جو کہتے ہَیں کہ 'ہم اپنی زُبان کے زور آورہَیں۔
|
||||
ہمارے ہونٹ ہمارے ہی ہَیں۔کون ہمارا مالک ہَے"
|
|
@ -0,0 +1,5 @@
|
|||
\v 6 ۔ غریبوں کی مُصیبت اَور مِسکینوں کی آہوں کے باعِث
|
||||
خُداوند فرماتاہَے کہ اَب مَیں اُٹھوں گا۔
|
||||
مَیں اُسے سلامتی دُوں گا جو اُس کے لیے ترستا ہَے۔ \v 7 ۔ اِقوال خُداوند پاک ہَیں۔
|
||||
تائی ہوئی چاندی کی مانند خارجی مادہ سے مُبّرا اَور ہفت چندمُصَفا ہَیں۔ \v 8 ۔ تُو اَے خُداوند ہماری حفاظت کرے گا۔
|
||||
اِس پُشت سے ہمیشہ ہمیں بچائے رکھّے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
زبُور
|
||||
بَد خواہی کے وقت دُعا
|
|
@ -105,6 +105,10 @@
|
|||
"11-title",
|
||||
"11-01",
|
||||
"11-03",
|
||||
"11-05"
|
||||
"11-05",
|
||||
"12-title",
|
||||
"12-01",
|
||||
"12-02",
|
||||
"12-05"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue