Sat Jun 06 2020 15:40:48 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-06 15:40:49 -05:00
parent e040a6085d
commit b24dd96f8b
4 changed files with 14 additions and 2 deletions

View File

@ -1,4 +1,5 @@
\c 11 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ از داؤد)
مَیں خُداوند کی پناہ لیتا ہُوں ۔تُم کیسے مُجھ سے کہتے ہو۔
کہ " پرندے کی مانند پہاڑ پر اُڑ جا " \v 2 ۔ کیونکہ دیکھو۔ شریر کمان کو چڑھاتے ہَیں۔
اپنا تیر چِلّے میں جوڑتے ہَیں۔
اپنا تیر چِلّے میں جوڑتے ہَیں۔
تاکہ تارِیکی میں راست دِلوں پر چلائیں۔

5
11/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔جب بُنیادیں اُکھاڑ دی جائیں۔
تو راستباز کیا کرسکتا ہَے۔ \v 4 ۔ خُداوند اپنی مقدّس ہَیکل میں ہَے۔
خُداوند کا تخت آسمان پر ہَے۔
اُس کی آنکھیں بنی آدم پر نِگاہ کرتی ہَیں۔
اُس کی پلکیں اُنہیں جانچتی ہَیں۔

4
11/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 5 ۔ خُداوند راستباز اَور ناراست کو جانچتا ہَے۔
جو شرارت کو پسند کرتا ہَے اُسی سے اُسے نفرت ہَے۔ \v 6 ۔ وہ شریروں پر آتِشین کوئلے اَور گندھک برسائے گا۔
بادِسوزاں اُن کے جام کا حِصّہ ہوگا۔ \v 7 ۔ کیونکہ خُداوند عادِل ہَے اَور عدل کو پسند کرتا ہَے۔
راستباز اُس کا دیدار حاصل کریں گے۔

View File

@ -103,6 +103,8 @@
"10-15",
"10-17",
"11-title",
"11-01"
"11-01",
"11-03",
"11-05"
]
}