Mon Jun 22 2020 21:29:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 21:29:24 -05:00
parent 2ffebfad26
commit c7af148ba6
6 changed files with 26 additions and 1 deletions

3
104/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔اُس مقام تک پہاڑ اُونچے ہو گئے۔
اَور وادیاں نیچی ہو گئیں جو تُو نے اُن کے لئے ٹھہرایا تھا۔ \v 9 ۔تُو نے حد مُقرّر کر دی جس سے وہ آگے نہ بڑھے۔
تاکہ لَوٹ کر زمین کو نہ ڈھانپے۔

4
104/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔تُو اُن ندیوں میں چشمے بھیجتا ہَے۔
جو پہاڑوں کے درمیان بہتی ہَیں۔ \v 11 ۔وہ میدان کے ہر چوپائے کو پانی پینے کو دیتی ہَیں۔
اَور گورخر اپنی پِیاس کو بُجھاتے ہَیں۔ \v 12 ۔اُن کے آس پاس ہَوا کے پرندے اُن پر بسیرا کرتے ہَیں۔
اَور ڈالیوں کے درمیان چہچہاتے ہَیں۔

6
104/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 13 ۔تُو اپنے بالا خانوں میں سے پہاڑوں کو پانی دیتا ہَے
تیری صنعتوں کے ثمر سے زمین آسُودہ ہَے۔ \v 14 ۔تو چوپایوں کے لئے گھاس اُگاتا ہَے۔
اَور اِنسان کی خدمت کے لئے نباتات۔
تاکہ وہ زمین سے روٹی نِکالے۔ \v 15 ۔اَور مَے جو اِنسان کے دِل کو خُوش کرتی ہَے۔
اَور تیل جس سے وہ اپنے چہرے کو چمکائے۔
اَور روٹی جو اِنسان کے دِل کو تقویّت بخشتی ہَے۔

4
104/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 16 ۔خُداوند کے درخت شاداب ہَیں۔
یعنی لُبناؔن کے وہ دیودار جو اُس نے لگائے ہُوئے ہَیں۔ \v 17 ۔وہاں پرندے گھونسلے بنا لیتے ہَیں۔
اَور صنوبر کے درخت لَقلَق کے گھر ہَیں۔ \v 18 ۔پہاڑی بکریوں کے لئے اُونچے اُونچے پہاڑ ہَیں۔
اَور وَبرکے لئے چٹانیں جائے پناہ ہَیں۔

3
104/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔تُو نے چاند کو بنایا تاکہ زمانوں کا نِشان ہو۔
سُورج اپنی جائے غرُوب سے واقِف ہَے۔ \v 20 ۔تُو تارِیکی کو لاتا ہَے اَور رات ہو جاتی ہَے۔
اُس میں تمام جنگلی حیوان چلتے پھِرتے ہَیں۔

View File

@ -894,6 +894,11 @@
"104-title",
"104-01",
"104-04",
"104-06"
"104-06",
"104-08",
"104-10",
"104-13",
"104-16",
"104-19"
]
}