diff --git a/104/08.txt b/104/08.txt new file mode 100644 index 0000000..eb72195 --- /dev/null +++ b/104/08.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 8 ۔اُس مقام تک پہاڑ اُونچے ہو گئے۔ +اَور وادیاں نیچی ہو گئیں جو تُو نے اُن کے لئے ٹھہرایا تھا۔ \v 9 ۔تُو نے حد مُقرّر کر دی جس سے وہ آگے نہ بڑھے۔ +تاکہ لَوٹ کر زمین کو نہ ڈھانپے۔ \ No newline at end of file diff --git a/104/10.txt b/104/10.txt new file mode 100644 index 0000000..e8ec9c5 --- /dev/null +++ b/104/10.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 10 ۔تُو اُن ندیوں میں چشمے بھیجتا ہَے۔ +جو پہاڑوں کے درمیان بہتی ہَیں۔ \v 11 ۔وہ میدان کے ہر چوپائے کو پانی پینے کو دیتی ہَیں۔ +اَور گورخر اپنی پِیاس کو بُجھاتے ہَیں۔ \v 12 ۔اُن کے آس پاس ہَوا کے پرندے اُن پر بسیرا کرتے ہَیں۔ +اَور ڈالیوں کے درمیان چہچہاتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/104/13.txt b/104/13.txt new file mode 100644 index 0000000..5bae603 --- /dev/null +++ b/104/13.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 13 ۔تُو اپنے بالا خانوں میں سے پہاڑوں کو پانی دیتا ہَے +تیری صنعتوں کے ثمر سے زمین آسُودہ ہَے۔ \v 14 ۔تو چوپایوں کے لئے گھاس اُگاتا ہَے۔ +اَور اِنسان کی خدمت کے لئے نباتات۔ +تاکہ وہ زمین سے روٹی نِکالے۔ \v 15 ۔اَور مَے جو اِنسان کے دِل کو خُوش کرتی ہَے۔ +اَور تیل جس سے وہ اپنے چہرے کو چمکائے۔ +اَور روٹی جو اِنسان کے دِل کو تقویّت بخشتی ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/104/16.txt b/104/16.txt new file mode 100644 index 0000000..da4964a --- /dev/null +++ b/104/16.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\v 16 ۔خُداوند کے درخت شاداب ہَیں۔ +یعنی لُبناؔن کے وہ دیودار جو اُس نے لگائے ہُوئے ہَیں۔ \v 17 ۔وہاں پرندے گھونسلے بنا لیتے ہَیں۔ +اَور صنوبر کے درخت لَقلَق کے گھر ہَیں۔ \v 18 ۔پہاڑی بکریوں کے لئے اُونچے اُونچے پہاڑ ہَیں۔ +اَور وَبرکے لئے چٹانیں جائے پناہ ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/104/19.txt b/104/19.txt new file mode 100644 index 0000000..2b74a39 --- /dev/null +++ b/104/19.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 19 ۔تُو نے چاند کو بنایا تاکہ زمانوں کا نِشان ہو۔ +سُورج اپنی جائے غرُوب سے واقِف ہَے۔ \v 20 ۔تُو تارِیکی کو لاتا ہَے اَور رات ہو جاتی ہَے۔ +اُس میں تمام جنگلی حیوان چلتے پھِرتے ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index f033a1b..0fa2b16 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -894,6 +894,11 @@ "104-title", "104-01", "104-04", - "104-06" + "104-06", + "104-08", + "104-10", + "104-13", + "104-16", + "104-19" ] } \ No newline at end of file