Mon Jun 22 2020 20:53:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 20:53:24 -05:00
parent 5c379e3a56
commit c19717aa7c
7 changed files with 31 additions and 1 deletions

4
92/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 12 ۔اَور میری آنکھ نے میرے دُشمنوں پر نظر کی ہَے۔
اَور میرے خلاف کھڑے ہونے والے شریروں کی حسرت۔
میرے کانوں نے سُن لی ہَے۔ \v 13 ۔صادِق کھجُور کی طرح لہلہائے گا۔
وہ لُبناؔن کے دیودار کی طرح بڑھے گا۔

5
92/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 15 \v 14 ۔جو خُداوند کے گھر میں لگائے ہوئے ہَیں۔
وہ ہمارے خُدا کی بارگاہوں میں لہلہائیں گے۔ 15۔وہ بڑی عُمر میں بھی پھَل دیں گے۔
وہ تروتازہ اَور سرسبز ہوں گے۔
16۔تاکہ ظاہرکریں کہ خُداوند یعنی میری چٹان کیا ہی راست ہَے
اَور کہ اُس میں کوئی ناراستی نہیں۔

5
93/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\c 93 \v 1 ۔خُداوند سَلطنَت کرتا ہَے۔ وہ شوکت سے مُلبْس ہَے۔
خُداوند قُوّت سے مُلبّس اَور کمَر بستہ ہَے۔
اَور اُس نے جہان کو مُستحکم کِیا ہَے۔
یہ جُنبِش نہیں کھائے گا۔ \v 2 ۔ تیرا تخت قدیم سے قائم ہَے۔
تُو اَزل سے ہَے۔

5
93/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 3 ۔اَے خُداوند سیلاب بُلند کرتے ہَیں۔
سیلاب اپنی آواز بُلند کرتے ہَیں۔
سیلابوں نے اپنا شور مچا رکھا ہے۔ \v 4 ۔بُہت پانی کی آواز سے قَوی تر۔
سمُندر کی طُغیانی سے قَوی تر۔
عالم ِبالا پر خُداوند قَوی ہَے ۔

3
93/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔تیری شہادتیں نہایت قابِل اِعتبار ہَیں۔
اَے خُداوند ایّام کی درازی میں۔
قُدّوسیت تیرے گھر کو شایان ہَے۔

2
93/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
خُداوندکل جہان کا شہنشاہ

View File

@ -812,6 +812,12 @@
"92-04",
"92-06",
"92-08",
"92-10"
"92-10",
"92-12",
"92-14",
"93-title",
"93-01",
"93-03",
"93-05"
]
}