Mon Jun 22 2020 20:51:23 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-22 20:51:23 -05:00
parent ed8f87b2a9
commit 5c379e3a56
5 changed files with 18 additions and 1 deletions

3
92/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 ۔دس تاروں کے سازاَور سارنگی پر۔
اَوربربط کے نغمے کے ساتھ۔ \v 5 ۔کیونکہ تُو اَے خُداوند اپنے کاموں سے مُجھے خُوش کرتا ہَے۔
مَیں تیرے ہاتھ کے کاموں کے سبب سے شادمانی کرتا ہُوں۔

3
92/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 6 ۔اَے خُداوند تیرے کام کیا ہی عظیم ہَیں۔
تیرے خیالات کیا ہی عمِیق ہَیں۔ \v 7 ۔کم عقل اِنسان کو اِن باتوں کی خبر نہیں۔
اَور جاہِل کو اُن کی سمجھ نہیں۔

3
92/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔حالانکہ شریر گھاس کی مانند اُگتے ہَیں۔
اَور تمام بَدکردار لہلہاتے ہَیں۔
یہ اِس لئے ہَے کہ وہ ہمیشہ کے لئے فنا ہوں۔ \v 9 ۔جب کہ تُو اَے خُداوند اَبد تک بُلند ہَے۔

4
92/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 10 ۔کیونکہ دیکھ اَے خُداوند تیرے دُشمن۔
دیکھ تیرے دُشمن ہلاک ہو جائیں گے۔
تمام بَدکردار پراگندہ ہو جائیں گے۔ \v 11 ۔تُو نے جنگلی سانڈ کی مانند۔ میرا سِینگ بُلند کِیا ہَے۔
تُو نے عُمدہ سے عُمدہ تیل سے مُجھے مَسح کِیا ہَے۔

View File

@ -808,6 +808,10 @@
"91-12",
"91-14",
"92-title",
"92-01"
"92-01",
"92-04",
"92-06",
"92-08",
"92-10"
]
}