Wed Jun 10 2020 19:38:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:38:36 -05:00
parent 9d358c1b42
commit c0f23afbd4
6 changed files with 25 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1,3 @@
۔( ط)۔ صادِق کا تھوڑا سامال
شریروں کی بہُت سی دولت سے بہتر ہَے۔
17۔ کیونکہ شریروں کے بازُو توڑے جائیں گے۔
پر صادِقوں کو خُداوند سنبھالتا ہَے۔
\v 16 ۔( ط)۔ صادِق کا تھوڑا سامال
شریروں کی بہُت سی دولت سے بہتر ہَے۔ \v 17 ۔ کیونکہ شریروں کے بازُو توڑے جائیں گے۔
پر صادِقوں کو خُداوند سنبھالتا ہَے۔

3
37/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 18 ۔ (ی)۔ خُداوند کامِل دِلوں کے ایّام کو دیکھتا رہتا ہَے۔
اَور اُن کی مِیَراث اَبد تک باقی رہے گی۔ \v 19 ۔ وہ آفت کے وقت شرمِندہ نہ ہوں گے۔
اَور کال کے دِنوں میں آسُودہ رہیں گے۔

4
37/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 20 ۔ (ک)۔ لیکن شریر ہلاک ہوں گے۔
اَور خُداوند کے دُشمن چراگاہوں کی سر سبزی کی مانند فنا ہوں گے۔
وہ دُھوئیں کی طرح غائب ہو جائیں گے۔ \v 21 ۔ (ل)۔ شریر قرض لے کر ادا نہیں کرتا ۔
مگر صادِق مہربان ہَے اَور دیتا ہَے۔

4
37/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 22 ۔ کیونکہ جِنہیں اُس نے برکت دی وہ زمین کے وارِث ہوں گے۔
اَور جِن پر اُس نے لعنت کی ہَے وہ کاٹے جائیں گے۔ \v 23 ۔( م)۔ خُداوند ہی سے اِنسان کے قدم قائم رہتے ہَیں۔
اَور وہ اُس کی راہ کو پسند کرتا ہَے۔ \v 24 ۔ اگر وہ ٹھوکر بھی کھائے تو نہ گرے گا۔
کیونکہ خُداوند اُس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہَے۔

5
37/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 25 ۔( ن)۔ مَیں لڑکا تھا۔ اَور اَب بُوڑھا ہُوں۔
تو بھی مَیں نے صادِق کو بے کَس
اَور اُس کی اولاد کو روٹی مانگتے نہیں دیکھا۔ \v 26 ۔ وہ ہر وقت رحم کرتا اَورقرض دیتا ہَے۔
اَور اُس کی اولاد کو برکت حاصِل ہوتی رہے گی۔ \v 27 ۔ (س)۔ بَدی سے دُور رہ اَور نیکی کر۔
تاکہ تُو اَبد تک آباد رہے۔

View File

@ -318,6 +318,11 @@
"37-07",
"37-08",
"37-11",
"37-14"
"37-14",
"37-16",
"37-18",
"37-20",
"37-22",
"37-25"
]
}