Wed Jun 10 2020 19:36:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
5c80e7c716
commit
9d358c1b42
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 5 ۔ (ج)۔ اپنی راہ خُداوند پر چھوڑ دے۔
|
||||
اَور اُس پر توکّل کر۔ تو وہی کا ر ساز ی کرے گا۔ \v 6 ۔ وہ تیر ی راستی کو صبح کی طرح۔
|
||||
اَور تیرے حَق کو دوپہر کی طرح روشن کرے گا۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 7 ۔ (د)۔ خُداوند میں مُطمئن رہ اَور اُس پر توکّل کر۔
|
||||
اُس کے سبب سے بے زار نہ ہو جو اپنی راہ میں کامیاب ہوتا ہَے۔
|
||||
یعنی اُس آدمی کے سبب سے جو فریبوں کو اَنجام دیتا ہَے۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 8 ۔(ہ)۔ غُصّے سے باز آ۔ اَور غضب کو چھوڑ دے۔
|
||||
بے زار نہ ہو۔ ورنہ تُجھ سے بَدی ہوگی۔ \v 9 ۔ کیونکہ بَدکر دار کاٹ ڈالے جائیں گے۔
|
||||
پر جِن کا توکّل خُداوند پر ہَے وہ زمین کے وارِث ہوں گے۔ \v 10 ۔(و)۔ تھوڑی ہی دیر میں شریر نابُود ہو جائے گا۔
|
||||
تَو اُس کی جگہ کو غور سے دیکھے گا مگر وہ نہیں ہوگا۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 11 ۔لیکن حلیم زمین کے وارِث ہوں گے۔
|
||||
اَور سلامتی کی فراوانی سے لذّت حاصِل کریں گے۔ \v 12 ۔(ز)۔ شریر صادِق کےخلاف بند شیں باندھتا ۔
|
||||
اَور اُس پر دانت پِیستا ہَے۔ \v 13 ۔ خُداوند اُس پر ہنستا ہَے۔
|
||||
کیونکہ وہ دیکھتا ہَے کہ اُس کا دِن قریب ہَے
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
\v 14 ۔ (ح)۔ شریر تلوار نِکالتے اَور کمان کو کھینچتے ہَیں۔
|
||||
تاکہ غریب اَور مسکین کو گِرا دیں۔
|
||||
اَور راست رَد کو قتل کر دیں۔ \v 15 ۔ اُن کی تلواریں اُن ہی کے دِل کو چھیدے گی۔
|
||||
اُن کی کمانیں توڑی جائیں گی۔
|
|
@ -0,0 +1,4 @@
|
|||
۔( ط)۔ صادِق کا تھوڑا سامال
|
||||
شریروں کی بہُت سی دولت سے بہتر ہَے۔
|
||||
17۔ کیونکہ شریروں کے بازُو توڑے جائیں گے۔
|
||||
پر صادِقوں کو خُداوند سنبھالتا ہَے۔
|
|
@ -313,6 +313,11 @@
|
|||
"36-10",
|
||||
"37-title",
|
||||
"37-01",
|
||||
"37-03"
|
||||
"37-03",
|
||||
"37-05",
|
||||
"37-07",
|
||||
"37-08",
|
||||
"37-11",
|
||||
"37-14"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue