Wed Jun 10 2020 19:34:35 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-10 19:34:36 -05:00
parent bd2e9f1d42
commit 5c80e7c716
6 changed files with 25 additions and 7 deletions

View File

@ -1,7 +1,5 @@
۔ تیری صداقت عظیم پہاڑوں کی طرح ہَے۔
\v 7 ۔ تیری صداقت عظیم پہاڑوں کی طرح ہَے۔
تیری قضائیں بِحر عمِیق کی مانند ہَیں۔
اَے خُداوند ۔تُو اِنسان و حیوان کا مُحافِظ ہَے۔
8۔ اَے خُدا تیرا کرم کیا ہی بیش بہا ہَے۔
بنی نَوع اِنسان تیرے پَروں کے سائے کی پناہ لیتے ہَیں۔
9۔وہ تیرے گھر کے فیض سے آسُودہ ہوتے ہَیں۔
تُو اُنہیں اپنی خُوشنودی کی نہر میں سے پلاتا ہَے۔
اَے خُداوند ۔تُو اِنسان و حیوان کا مُحافِظ ہَے۔ \v 8 ۔ اَے خُدا تیرا کرم کیا ہی بیش بہا ہَے۔
بنی نَوع اِنسان تیرے پَروں کے سائے کی پناہ لیتے ہَیں۔ \v 9 ۔وہ تیرے گھر کے فیض سے آسُودہ ہوتے ہَیں۔
تُو اُنہیں اپنی خُوشنودی کی نہر میں سے پلاتا ہَے۔

6
36/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 10 ۔کیونکہ تیرے پاس چشمہ حیات ہَے۔
اَور ہم تیرے نُور میں روشنی دیکھتے ہَیں۔ \v 11 ۔تُو اپنے پہچاننے والوں پر اپنی رحمت۔
اَور راست دِلوں پر اپنی صداقت ظاہر کر۔ \v 12 ۔مغرُور کا قدم مُجھ تک نہ پُہنچے۔
اَور شریر کا ہاتھ مُجھے ہانک نہ دے۔
13۔ دیکھ ۔بَد کر دار گرے پڑے ہَیں۔
وہ دھکیلے گئے ۔اَور اُٹھ نہیں سکتے ۔

4
37/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 37 \v 1 ۔ (از داؤد)
(الف)۔ تُو شریروں کے سبب سے بے زار نہ ہو۔
اَور بَد کرداروں پر رَشک نہ کر۔ \v 2 ۔ کیونکہ وہ گھاس کی طرح جلد مُر جھا جائیں گے۔
اَور سبز پودوں کی مانند پژ مُردہ ہوجائیں گے۔

3
37/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 3 ۔( ب)۔ خُداوند پر بھروسا رکھّ اَور نیکی کر۔
تاکہ تُو مُلک میں آباد اَور با اَمن رہے۔ \v 4 ۔ خُداوند میں مسُرور ہو
اَور وہ تیرے دِل کی مُرادیں پُوری کرے گا۔

2
37/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
زبُور
گنہگار اور صادق کا انجام

View File

@ -308,6 +308,11 @@
"36-title",
"36-01",
"36-03",
"36-05"
"36-05",
"36-07",
"36-10",
"37-title",
"37-01",
"37-03"
]
}