Sun Jun 21 2020 15:16:00 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
Anna Hargett 2020-06-21 15:16:01 -05:00
parent 2b933f1773
commit b4aaa68695
5 changed files with 20 additions and 1 deletions

3
91/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 ۔پس تُو اپنی ہی آنکھوں سے یہ دیکھے گا۔
اَور شریروں کےاَنجام کو دیکھے گا۔ \v 9 ۔کیونکہ خُداوند تیری پناہ گاہ ہَے۔
اَور تُو نے حَق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لیا ہَے۔

3
91/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 ۔کوئی آفت تُجھ پر نہ آئے گی۔
اَور نہ کوئی بَلا ہی تیرے خَیمے کے نزدِیک پُہنچے گی۔ \v 11 ۔کیونکہ اُس نے اپنے فِرشتوں کو تیری بابت حُکم دِیا ہَے۔
کہ تیری سب راہوں میں تیری حفِاظت کریں۔

3
91/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 12 ۔وہ تُجھے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گے۔
ایسا نہ ہو کہ تیرے پاؤں کو کِسی پتّھر سے چوٹ لگ جائے۔ \v 13 ۔تُو شیر ببر اَور اَفعی کو لتاڑے گا۔
جوان شیر اَور اَژدہا کو پامال کرے گا۔

6
91/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 14 ۔"چُونکہ اُس نے مُجھ سے تعلّق رکھّا ہَے مَیں اُسے نجات دُوں گا۔
مَیں اُس کی حفاِظت کرُوں گا اِس لئے کہ اُس نے میرا نام پہچانا ہَے۔
وہ مُجھے پُکارے گا۔
تو مَیں اُس کی سُنوں گا۔ \v 15 ۔مُصِیبت کے وقت مَیں اُس کے ساتھ رہُوں گا۔
مَیں اُسے چُھڑاؤں گا اَور اُسے عزت بخشُوں گا۔ \v 16 ۔مَیں اُسے ایّام کی درازی سے آسُودہ کرُوں گا۔
اَور اپنی نجات اُسے دِکھاؤں گا۔"

View File

@ -802,6 +802,10 @@
"91-title",
"91-01",
"91-03",
"91-05"
"91-05",
"91-08",
"91-10",
"91-12",
"91-14"
]
}