diff --git a/91/08.txt b/91/08.txt new file mode 100644 index 0000000..656a329 --- /dev/null +++ b/91/08.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 8 ۔پس تُو اپنی ہی آنکھوں سے یہ دیکھے گا۔ +اَور شریروں کےاَنجام کو دیکھے گا۔ \v 9 ۔کیونکہ خُداوند تیری پناہ گاہ ہَے۔ +اَور تُو نے حَق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لیا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/91/10.txt b/91/10.txt new file mode 100644 index 0000000..0edf96b --- /dev/null +++ b/91/10.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 10 ۔کوئی آفت تُجھ پر نہ آئے گی۔ +اَور نہ کوئی بَلا ہی تیرے خَیمے کے نزدِیک پُہنچے گی۔ \v 11 ۔کیونکہ اُس نے اپنے فِرشتوں کو تیری بابت حُکم دِیا ہَے۔ +کہ تیری سب راہوں میں تیری حفِاظت کریں۔ \ No newline at end of file diff --git a/91/12.txt b/91/12.txt new file mode 100644 index 0000000..ca56486 --- /dev/null +++ b/91/12.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 12 ۔وہ تُجھے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گے۔ +ایسا نہ ہو کہ تیرے پاؤں کو کِسی پتّھر سے چوٹ لگ جائے۔ \v 13 ۔تُو شیر ببر اَور اَفعی کو لتاڑے گا۔ +جوان شیر اَور اَژدہا کو پامال کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/91/14.txt b/91/14.txt new file mode 100644 index 0000000..d4a7da1 --- /dev/null +++ b/91/14.txt @@ -0,0 +1,6 @@ +\v 14 ۔"چُونکہ اُس نے مُجھ سے تعلّق رکھّا ہَے مَیں اُسے نجات دُوں گا۔ +مَیں اُس کی حفاِظت کرُوں گا اِس لئے کہ اُس نے میرا نام پہچانا ہَے۔ +وہ مُجھے پُکارے گا۔ +تو مَیں اُس کی سُنوں گا۔ \v 15 ۔مُصِیبت کے وقت مَیں اُس کے ساتھ رہُوں گا۔ +مَیں اُسے چُھڑاؤں گا اَور اُسے عزت بخشُوں گا۔ \v 16 ۔مَیں اُسے ایّام کی درازی سے آسُودہ کرُوں گا۔ +اَور اپنی نجات اُسے دِکھاؤں گا۔" \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 6bdf19e..d58f5d3 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -802,6 +802,10 @@ "91-title", "91-01", "91-03", - "91-05" + "91-05", + "91-08", + "91-10", + "91-12", + "91-14" ] } \ No newline at end of file